Overview

Overview of organization

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content.

 اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فاماتے ہیں۔ أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ

کیا تو نے اس شخص کو دیکھا ہے جو دین (روز جزا) کو جھٹلاتا ہے؟
یہ وہی شخص ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔

دوسری طرف ناطق قرآن مولا امیر المؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام اپنے بیٹے امام حسن اور امام حسین کو اپنی شہادت سے پہلے وصیت فرماتے ہیں کہ بیٹا یاد رکھنا کہ کہیں تمہاری زندگی میں یتیم بھوک کی وجہ سے برباد نہ ہو جائے۔

ہمارا منشور

پاکستان کے ہر ضلع میں 12 گھر اور گھر گھر میں 12 یتیم بچے بغیر کسی تفریق کے
ان بچوں کی عصری تعلیم کے مکمل ہونے تک کے تمام اخراجات کو پورا کرنا اور ان کو با روزگار بنانا
یتیم بچیوں کی شادی کی صورت میں جہیز تک دینا اور باعزت رخصتی کروانا کمال ہے

Dedicated to providing a loving home and bright future for every child in need.

explore
  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
our causes
  • Blood Donation
  • Provide Education
  • Medical Treatment
  • Clean Water
  • Providing Food
Contact Us
  • info@mahadorphanage.org
  • +92 301 7024889

Copyright © 2024 All Rights Reserved

Designed by: Ubada Nawaz